Posts Tagged ‘آؤ مسکرائیں’

Joke(02)

ایک آدمی کے گھر کی گھنٹی خراب تھی۔وہ ایک الیکٹریشن کے پاس گیا اور کہا کہ میرے گھر کی گھنٹی خراب ہے۔دوسرے دن پھر گیا اور الیکٹریشن سے پوچھا کہ میں نے کل تم کو کہا تھا کہ میرے گھر کی گھنٹی خراب ہے اور تم آئے کیوں نہیں۔الیکٹریشن نے جواب دیا کہ میں تمہارے گھر کی گھنٹی بجاتا رہا کوئی باہر ہی نہیں آیا۔

Be the first to comment - What do you think?  Posted by admin - دسمبر 8, 2009 at 7:29 صبح

Categories: Jokes Sms, Mobile Sms, Uncategorized   Tags:

Joke(01)

jokes & jokes
It’s true that children brighten up a home.
They never turn off the lights.

Be the first to comment - What do you think?  Posted by admin - دسمبر 5, 2009 at 7:20 صبح

Categories: Jokes Sms, Mobile Sms, Uncategorized   Tags:

google